ہنگو کے علاقے رحمت شاہ بانڈہ افغان مہاجر کیمپ میں واقع ایک گھر سے 9 مبینہ دہشتگردوں کوگرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے تین کلاشنکوف، ایک رائفل، 2 آر پی جی ،14 آر پی جی گولے، 529 کارتوس، 18 میگزین، ایک ہینڈ گرنیڈ اور ایک عدد نمبر پلیٹ کے بغیر موٹر  سائیکل بھی برآمد کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Death toll rises in drone attack on Syrian military academy

At least 112 people had been killed in a drone attack on…

آزاد کشمیر انتخابات: پی پی کا پولنگ اسٹیشنز سے دو ایجنٹس لاپتہ ہونے کا الزام

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی قیادت کا کہنا ہے کہ پولنگ ڈے…

Govt. drops petrol bomb, caves in to IMF

The government boosted petroleum product rates by Rs30 per litre, or up…

حیدرآباد اور کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے

آج صبح حیدرآباد اور کوٹری میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ…