افغانستان سےانخلا کرنے والا 6 سالہ بچہ جنگلی کھمبی کھانےسےجاں بحق ہوگیا۔ ایک روز قبل ہی اس بچے کا 5 سالہ بھائی بھی زہریلی کھمبی کھانےسے چل بساتھا۔متاثرہ خاندان پولینڈکے دارالحکومت وارسا کےقریب واقع ایک مہاجرکیمپ میں رہائش پذیرہے دونوں بھائیوں کو زہریلی کھمبی کھانےکے 2 روز بعد جگر کی خرابی کے باعث تشویش ناک حالت میں بچوں کےہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ڈھاکا: دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر…

مصر کو نہر سویز کی وجہ سے 7 بلین ڈالر سے زائد کی ریکارڈ سالانہ آمدنی

مصر کو نہر سویز کی وجہ سے مالی سال 22-2021 کے دوران…

ابوظہبی سے دبئی کا سفر تیز رفتار ٹرین سے صرف 50 منٹ میں

متحدہ عرب امارات کے اتحاد ریل کی توسیعی منصوبےکے تحت ابوظہبی سےدبئی…

وزیر قانون کی گاڑی حادثے کا شکار

جموں سے سری نگر جاتے ہوئے سڑک کے ذریعے مرکزی وزیر قانون…