مظفر آباد:وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردارعبد القیوم نیازی نےسیدعلی گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے-ترجمان وزیراعظم آزادکشمیرنے کہا کہ آزادکشمیر میں سید علی گیلانی کی وفات پr ایک روزہ چھٹی اور تین روزہ سوگ منایاجائے گا آزاد کشمیر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں آج سید علی گیلانی کی نماز جنازہ بھی ادا کی جائے گی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم کا دورہ چین دونوں ممالک کی شراکت داری کو مزید مضبوط کرے گا،ترجمان دفتر خارجہ

دفترخارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا ہےکہ وزیراعظم عمران خان 3…

تعریف وہ جو دشمن کرے:ن لیگ کی ویب سائٹ پروزیراعظم عمران خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے گئے

لاہور:وزیراعظم پاکستان کے ساتھی بھی اختلافات کررہے ہیں لیکن ساتھ یہ بھی…

او آئی سی اجلاس سے پہلے ہی ہمیں کامیابی ہوئی ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نےاو آئی سی اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو…