فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان ایرانی حکومت کی طرح اپنےگروپ کےسربراہ ہبت اللہ اخوانزادہ کوسپریم لیڈر نامزدکریں گے۔طالبان ایرانی طرز حکومت میں دلچسپی رکھتے ہیں جس میں صدر اورکابینہ تو موجود ہوتے ہیں مگرسپریم لیڈر بطور مذہبی رہنما تمام اختیارات اپنے پاس رکھتے ہیں سپریم لیڈر صدرکےاحکامات کو بھی ناقص العمل قراردے سکتےہیں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.