عرب میڈیا کے مطابق بحرین نے کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری کے پیش نظر پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا جس پر اطلاق تین ستمبر سے ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق بحرین آنے والے مسافروں کو ایئرپورٹ پر پی سی آرٹیسٹ دکھانا ہوگا جبکہ بحرین پہنچنے کے 5ویں اور 10 ویں روز بعد بھی ٹیسٹ کراناہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نوجوت سنگھ سدھو سمیت متعدد رہنما زیر حراست

بھارت میں کسانوں کے پر امن احتجاج میں 8 افراد ہلاک ہونےپر…

چین: خشک سالی کے شکار دریا سے 6 سو سال پرانے مجمسے برآمد

چین میں جنوب مغربی شہر چونگ چنگ کے قریب خشک سالی کے…

امریکا اوریورپی یونین کا روس پرمزید پابندیاں لگانے کا اعلان

امریکا اوریورپی یونین کایوکرین میں جنگی جرائم کےالزام پرروس پرمزید پابندیاں لگانےکااعلان…

سوئیڈن کے ایک اسکول میں 2 خواتین کا قتل،18 سالہ طالبعلم گرفتار

”بی بی سی” کے مطابق پولیس کا کہناہےکہ جنوبی سویڈش شہر مالمو…