طالبان کے سینئر رہنما انس حقانی نے کہا ہےکہ طالبان نے تاریخ رقم کر دی ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انس حقانی نے کہا کہ افغانستان پر امریکا اور نیٹو کا 20 سال کا قبضہ ختم ہوگیا وہ بہت خوش ہیں کہ بیس سال کی قربانیوں اور مشکلات کے بعد مجھے ان تاریخی لمحات کو دیکھنے کا فخر حاصل ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا: مزید 6 افراد جاں بحق،302 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئےاین…

COAS Asim Munir, UK army chief discuss military ties

Chief of Army Staff (COAS) General Asim Munir held a meeting with…

چلی میں شدید گرمی کا راج، جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

چلی میں شدید گرمی کا راج، ہیٹ ویو سے شہریوں کا جینا…