سندھ بھر میں کورونا کی وجہ سے بند تعلیمی ادارےآج سے کھل گئے ہیں اسکول،کالجز اورجامعات میں اسٹاف کی 100 فیصد ویکسینیشن اورطلبہ کی 50 فیصد حاضری کے ساتھ تعلیمی ادارے کھولے گئے ہیں۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صرف وہ اسکول کھلیں گےجہاں تدریسی و غیر تدریسی اسٹاف ویکسینیشن کراچکاہوگامحکمہ تعلیم سندھ کے مطابق والدین کوبھی ویکسینیشن کرانےکی ہدایت کی گئی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.