افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامدکرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب ایک راکٹ حملے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق کابل ایئرپورٹ کےعلاقےمیں راکٹ حملہ ہوا جس میں ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا۔ددو روز قبل بھی کابل ائیرپورٹ دھماکوں میں 13 امریکی فوجیوں اور 2 برطانوی شہریوں سمیت 170 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.