pic from google

لاہور:سیکیورٹی اہلکاروں نےدہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور کےعلاقے دھرم پورہ میں کارروائی کےدوران 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ جن کے قبضے سے آئی ای ڈی، دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا دہشت گردوں کےخلاف تھانہ سی ٹی ڈی لاہور میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم صاحب اپنے لوگوں سے بھی مل لیں: عامر لیاقت کا شکوہ

کراچی:  رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے شکوہ کرتے ہوئے کہا…

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کی کارروائی،2 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کےضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ صدر کے قریب پولیس کارروئی…