طالبان کے اسپیشل بدری 313 اور فاتح یونٹس کے دستے کابل ایئرپورٹ میں داخل ہوگئےہیں طالبان کے نشریاتی ادارے الہجرۃ کے مطابق طالبان کے اسپیشل یونٹس کے دستے کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی حدود میں داخل ہوگئے ہیں اور کابل ائیرپورٹ سے پروازیں جاری ہے تاہم ملٹری سائڈ کا محدود ایریا تاحال امریکی باقیماندہ فورس کے کنٹرول میں ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مسجد نبویؐ کےامام الشیخ قاری محمد خلیل انتقال کرگئے

مسجد نبویؐ کے امام الشیخ قاری محمد خلیل انتقال کر گئے ہیں،…

برطانیہ کا کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے27 جنوری سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا…

گھر سے کام بند، آفس آئیں، ورنہ کہیں اور جائیں، ایلون مسک

ایلون مسک نے اپنے ملازمین کو کہا ہے کہ گھر سے کام…

توکلنا ایپ میں نئے فیچرز اردو زبان میں بھی

سعودی عرب میں توکلناایپ میں مزید فیچرزکااضافہ کیا گیا ہے جس میں…