لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انگلش میڈیم میں ذہنی غلامی تھی۔ ہمارے ملک کے نیچے آنے کی بڑی وجہ تعلیمی نظام ہے۔  پارلیمنٹ اور سینیٹ اجلاسوں میں اراکین انگریزی میں تقریر شروع کر دیتے ہیں، یہ سب کچھ لوگوں کو متاثر کرنے کیلئے کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ انگریز کے تعلیمی نظام نے ہمیں کلچر اور اسلام سے بھی دور کیا۔ اصولاً جب ہم آزاد ہوئے تب ہمیں ایک سلیبس بنانا چاہیے تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Students booked for raising anti-state slogans

Hyderabad: It was reported on Tuesday that the Jamshoro police have booked…

جنید صفدر کا ولیمہ، مریم نواز کی نئی ویڈیو اور تصویر سامنے آگئی

مریم نواز  کی  تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں۔سوشل…

ڈونلڈ لو سے پی ٹی آئی نے معافی مانگ لی، شواہد ہمارے پاس آچکے ہیں: خواجہ آصف

‏عمران خان نے امریکا کو پیغام بھیجا ہے کہ ہم سے غلطی…