لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی اور صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشرکھوکھر کے قتل کی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں۔تفتیشی افسر کے مطابق ملزم ناظم نے پولیس کے سامنے اقبال جرم کر لیا۔ملزم کے مطابق قتل کی بہت ساری وجوہات تھیں۔تفتیشی افسر کے مطابق گرفتار دونوں ملزمان سے آلہ قتل اور موٹر سائیکل برآمد کر لیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر،صارفین کو مشکلات کا سامنا

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

معروف براڈ کاسٹریاور مہدی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف براڈ کاسٹر اور ریڈیو آئیکون یاور مہدی طویل علالت…

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش

وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ روز وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھانےکے بعد منگل…