عمرہ زائرین کے لئےسعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کیجانب سے نیاحکم نامہ جاری طیارے میں بیٹھنے سے قبل مسافروں کا کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دیکھا جائے گا۔سعودی عرب جانےکے لیے فائزر، ایسٹرازینیکا، موڈرنا یاجانسن اینڈ جانسن کی ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا گیا ہےحکم نامےکےمطابق سعودی عرب آنےسے 72 گھنٹے قبل کورونا پی سی آر ٹیسٹ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانیہ سےکرکٹ ٹیم سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کیلئےکہا ہے: شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ انہوں نے برطانوی وزیرخارجہ…

جہاں جہاں علی امین گنڈاپورجائیں گے وہاں وہاں ساتھ بجلی بھی جائے گی

مظفرآباد:وفاقی وزیر برائے امورکشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کی انتخابی…

لاہور: رکشہ سوار خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتا ر

گلشن راو ی میں رکشہ سوار خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم…