روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ روس افغانستان میں اپنی فوج تعینات نہیں کرے گا اپنے ایک بیان میں ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت کا کوئی ارادہ نہیں یو ایس ایس آر کی شکست سے سبق سیکھ چکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمرہ زائرین کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اور کورونا ویکسین رپورٹ پیش کرنے کی شرط ختم

سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ عمرہ ویزے پر…

میانمار میں فوج کے فضائی حملے میں 80 افراد ہلاک

اتوار کی شب اس وقت پیش آیاجب سیکڑوں افراد کاچن انڈیپینڈنس آرگنائزیشن…

این سی بی کے زیرحراست شاہ رخ کے برگر بچے کو کس طرح کا کھانا ملتا ہے؟

این سی بی کی جانب سے آریان کو گھر سے آنے والا…

یو اے ای اور مصر کے درمیان دنیا کے سب سے بڑے ’ونڈ فارم‘ معاہدے پر دستخط

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان اور مصر…