ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے امداد بند کرنے کا اعلان کردیا افغانستان میں ورلڈ بینک کے دو درجن سے زائد ترقیاتی منصوبےجاری ہیں عالمی بینک کے مطابق طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے،صورتحال کا بغورجائزہ لے رہے ہیں عالمی بینک افغانستان کو 5.3 ارب ڈالر دے چکا ہے جس میں زیادہ تر امداد شامل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فلپائن میں طیارہ حادثے کا شکار, 4 افراد ہلاک

طیارہ گرنے کا واقعہ فلپائن میں میون کے پہاڑی سلسلے میں پیش…

روس کی جانب امدادی سامان کا پہلا جہاز کراچی پہنچ گیا

روس کی حکومت کی جانب سے بھی پاکستان میں سیلاب متاثرین افراد…

مساجد اور سرکاری اداروں میں نیکر پہننے پر جرمانہ عائد

سعودی عرب میں مساجد اور سرکاری اداروں میں نیکر پہننے پر پابندی…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 17 فیصد کی بڑی کمی…