اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں لڑکے کے ساتھ مبینہ بدفعلی سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ جس میں واقعے کی ذمہ داری جامعہ کے شعبہ سکیورٹی کے سربراہ اور سکیورٹی عملے پرعائد کی گئی ہے۔ رپورٹ میں ڈائریکٹر ایڈمن اور سکیورٹی ہیڈ کو تبدیل کرنے اور ذمہ داروں کے خلاف انضباطی کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.