عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹرکرسٹیلینا جارجیوا کیجانب سے وزیر اعظم عمران خان کوخطبھیجا گیا جسمیں افغانستان میں پاکستان کے کلیدی کردار کو سراہا گیاخط میں کرسٹیلیناجارجیوا نےکہا کہ مشکل گھڑی میں افغانستان سے عملےکے بحفاظت انخلا پرپاکستان کےمشکور ہیں خط میں کہا گیا کہ مشکل وقت میں انخلا پرپاکستان کی کوششیں کلیدی اہمیت کی حامل ہیں –
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.