FILE PHOTO: Taliban spokesman Suhail Shaheen leaves after a news conference in Moscow, Russia July 9, 2021. REUTERS/Tatyana Makeyeva

طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان میں بچیوں کے اسکول کھل گئے،برقعہ پہنی بچیاں اسکول جانے لگیں۔ترجمان طالبان سہیل شاہین نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں برقعہ پہنی بچیوں کو بڑی تعداد میں اسکول جاتے دکھایا گیا ہے۔ویڈیو کے ساتھ سہیل شاہین نے پیغام میں لکھا ہے کہ نئے افغانستان میں اسکول کھل گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان سے محفوظ انخلاء کے حق میں قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان سے محفوظ انخلاء کے حق…

سال کے 365 دن میں سے 300 دن سونے والا شخص

بھارتی ریاست راجستھان کے 42سالہ پُرکھا رام سال کے 365 دن میں…

نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کو شکست دے کرفائنل میں پہنچ گئی

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کےمیچ میں نیوزی لینڈ نےبنگلا دیش کو…

روس :گوگل پر ڈیڑھ کروڑ کا جرمانہ عائد

ماسکو: روسی عدالت نے سرچ انجن گوگل پر 90 ہزار ڈالرز کا…