شاہین شاہ آفریدی کاکہنا ہےکہ ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں جلد آؤٹ کرنےمیں ہرکھلاڑی نےبھرپور حصہ ڈالاکل میچ کاآخری مگراہم دن ہے
کوشش ہوگی ویسٹ انڈیزکومکمل آؤٹ کرکےسیریزبرابر کریںہ دوسرےاینڈ سےعمدہ باؤلنگ نےحریف ٹیم پر دباؤ ڈالےرکھا کسی بھی میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنافخر کی بات ہوتی ہےٹیسٹ کرکٹ میں آج اپنی بہترین باؤلنگ اپنےاہلخانہ کےنام کرتا ہوں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی سی سی بھی آن لائن فراڈ کا شکار ہو گیا

آئی سی سی ایک سائبر کرائم کا شکار ہو گیا ہے جس…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا

سری لنکا کے اہم بولر دشمنتھا چمیرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر…

پاکستان ٹیم افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم…

قومی ٹیم نے شاندار میچ کھیلا ہے ، عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے پر اعتماد،…