مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور ان کی دلہن عائشہ سیف کی تصاویر منظر عام پرآگئیں۔ جنید صفدر کے نکاح کی تقریب لندن کے مقامی ہوٹل میں ہوئی جہاں دلہا اور دلہن نے نکاح نامے پر دستخط کردیے اور رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت خاندان کے قریبی افراد نے شرکت کی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

معروف تحقیقی و تجزیاتی ادارے کی رپورٹ :پاکستان رہن سہن کے اعتبار سے دنیا کا سستا ترین ملک قرار

معروف تجارتی و اقتصادی شعبہ سے متعلقہ تحقیقی و تجزیاتی ادارے گو…

ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگاموسمیات کےمطابق جمعے…

ولادیمیر پیوٹن یوکرین میں نسل کشی کے ذمہ دار ہیں،امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کوآمر قرار…