سوشل میڈیا پراداکارہ میرا نےمینار پاکستان پرعائشہ اکرم کےواقعہ پر ایک ویڈیو بیان جاری کیاہےجس میں وہ لڑکیوں کو مشورہ دیتی ہوئی نظرآرہی ہیں کہ لڑکیوں کی عزت کیا کریں، احترام، تہذیب، اخلاق، لڑکیوں کو اتنی عزت دیں کہ ایک دن وہ خود ہی آپ کوچھیڑنے پر مجبور ہوجائیں۔ میراجی کےبیان پرسوشل میڈیا صارفین بھی حیران پریشان رہ گئےہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مختلف شہروں میں گیس کا بحران برقرار

ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران کم نہیں ہو سکا،…

بلوچستان حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام:ینگ ڈاکٹرزکا ریڈ زون میں دھرنا دینے اعلان

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نےکہا وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو سےآج مذاکرت…

وزیر اعظم عمران خان کا نوجوانوں کے لئے معنی خیز پیغام

وزیر اعظم عمران خان نےاولمپک دوڑ کی ویڈیو شیئر کی ریس کی…