pic from google

این سی او سی کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کےباعث مزید 65 افراد جاں بحق ہوگئےگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 53 ہزار 770کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجےمیں3ہزار 84 کورونا کیسزرپورٹ ہوئےجبکہ مثبت کیسز کی شرح 5.73فیصد رہی- ملک بھر میں کوروناکے مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاکھ 19 ہزار 970 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 24 ہزار 848ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ورک ویزا، رہائشی پرمٹ رکھنے والے غیر ملکی مسافروں کیلئےسعودی عرب سے بڑی خوشخبری

سعودی ایوی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ ورک ویزا، رہائشی پرمٹ…

پہلی تا چھٹی جماعت کا امتحانی طریقہ کار تبدیل

لاہور:پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کاپہلی تاچھٹی جماعت کےطلباکامعروضی امتحان لینےکافیصلہ, تمام پارٹنرسکولوں کو…

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کل ہوگا

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 16 مئی کو ہوگاتاہم اس…