مظفر آباد:کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل )کا فائنل آج شام 7 بجے راولاکوٹ ہاکس اور مظفر آباد ٹائیگرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔مظفر آباد ميں کھیلے جارہے کشمیر پریمیئر لیگ کے اہم میچ میں شاہد آفريدی اورشعيب ملک کی ٹیموں کےدرمیان مقابلہ تھا،راولا کوٹ ہاکس نےمیر پور رائلز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے اپنی جگہ بنائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اجمل خان لودھی قومی ہاکی ٹیم کے نئے منیجر مقرر

لاہور :اجمل خان لودھی کو پاکستان ہاکی ٹیم کو مینجر تعینات کیا…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے 256 رنز کا…

سعودی فٹبال ٹیم کے کپتان انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر

دوحا: سعودی عرب کی فٹبال ٹیم کے کپتان سلمان الفراج انجری کے باعث…

پاک وہانگ کانگ میچ: رضوان کا ناٹ آؤٹ جانا میرے نزدیک درست نہیں،وسیم اکرم

وسیم اکرم نےکہا کہ رضوان کا ناٹ آؤٹ جانامیرے نزدیک درست نہیں،…