امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد قوم سے پہلے خطاب میں کہا امریکی فوج کی واپسی کےفیصلےپرکوئی پچھتاوا نہیں۔ جانتا ہوں اس فیصلے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنوں گا افغانستان کو تبدیل کرنا ہمارا مشن نہیں تھا، ہمارا مقصد القاعدہ کا خاتمہ اور اسامہ کو پکڑنا تھا، ہم اس میں کامیاب رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت: ہم جنس پرست جوڑے نے شادی کرلی

ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں 34 سالہ ابھے ڈانگے اور 31…

ایکسپو 2020: کورونا ویکسین سے متعلق دبئی حکومت کا بڑا فیصلہ

مقامی اور غیر ملکی افراد کی سہولت کے لیے ڈرائیو تھرو کورونا…

حج کی ادائیگی کیلئے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…

مدینہ ریجن میں شدید بارش، اونٹوں سے لدا ٹرک بہہ گیا

مدینہ منورہ ریجن میں شدید بارش کے سبب سیلابی ریلا اونٹوں سے…