پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 73 افراد جاں بحق ہوگئے۔این سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 59 ہزار 136 کورونا ٹیسٹ کیے گئے 4 ہزار 786 کورونا کے نئے کیسز رپورٹ ہوئےمثبت کیسز کی شرح 8.09 فیصد رہی ملک بھرمیں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 10 لاکھ 94 ہزار 699 جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 24 ہزار 339 ہو گئی ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا: مزید 7 افراد جاں بحق،مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق…

ماضی کی حکومتوں اور ہماری ترجیحات میں فرق ہے،ترجمان پنجاب حکومت

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے…

بابائے قوم کا یوم پیدائش:مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب

بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کا یومِ پیدائش آج…

ذوالفقار علی بھٹوکو پھانسی:4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔چیف…