امریکی انٹیلی جنس کا کہنا ہےکہ طالبان اگلے 72گھنٹوں میں کابل کاگھیراؤکرسکتےہیں۔ طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل سے صرف 50 کلومیٹر دور رہ گئے ہیں امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق طالبان اگلے 72 گھنٹوں میں کابل کاگھیراؤکرسکتےہیں ادھر کابل سے امریکی سفارتی عملے کے انخلا کی تیاریاں جاری ہیں، حکام نے اہلکاروں کو حساس نوعیت کا سامان تباہ کرنےکی ہدایت کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیفا نے بھارت کی رکنیت معطل کردی

فیفا نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل…

مصر میں عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش

مصر میں ایک عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش ہوئی یہ عجیب وغریب…

کرس گیل کی ریٹائرمنٹ پر شاہد آفریدی کا خراج تحسین

ویسٹ انڈیز کےمایہ ناز بلے بازکرس گیل اور آل راؤنڈرڈیوائن براؤ نے…

ٹوئٹر نے کمیونیٹیز میں انگیجمنٹ کو بڑھانے کیلئے نیا طریقہ متعارف کرا دیا

اس نئے فیچر میں کمیونیٹی کےایڈمن ٹیب کےاوپر ٹوئٹس کو پِن کرکےانگیجمنٹ…