کنگسٹن:2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ویسٹ انڈین ٹیم 1977ء کے بعد چار مرتبہ پاکستانی ٹیم کا سامنا کرنے کے باوجود سبائنا پارک پر کامیابی سے محروم رہی ہے ، پہلے ٹیسٹ کے پانچوں دن مختلف اوقات میں بارش کے قوی امکانات ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

PM Khan rejects proposal to raise petrol prices in November

On Monday, Prime Minister Imran Khan rejected the Oil and Regulatory Authority’s…

افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز،قومی ٹیم کا کپتان کون ہوگا اہم فیصلہ سامنے آ گیا

سری لنکامیں افغانستان کےخلاف ون ڈے سیریزمیں قومی ٹیم کی کپتانی شاداب…

سٹیٹ بینک کی جانب سے نئی زری پالیسی کا اعلان آج ہوگا

سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاجس میں شرح…

اسلام آباد میں 21 جون سے ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کا داخلہ بند ہوگا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 21 جون سے ماحولیاتی آلودگی کا باعث…