چین میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کینیڈین شہری کو 10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔چین کی عدالت نے کینیڈین شہری مائیکل اسپیور کو یہ سزا جاسوسی اور ملکی راز چرانے کی کوشش کے الزامات میں سنائی ہے۔کینیڈا اور امریکا کی جانب سے اس فیصلے کی مذمت کی گئی ہے،کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو نے اس عدالتی فیصلے کو ’ناقابل قبول‘ اور ’غیر منصفانہ‘ قرار دیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.