لیویز حکام کے مطابق چمن میں پاک افغان سرحد بارڈر کھول دیا گیا پیدل آمدورفت صبح 8 سے شام 4 بجےتک ہوگی۔گزشتہ روزطالبان کیجانب سےبتایا گیا کہ پاکستانی حکام کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد پاک افغان بارڈر باب دوستی کھولنے کا فیصلہ کیاگیا۔پیدل آمدورفت کیلئے پاکستانی شہریوں کےپاس شناختی کارڈ اور افغانیوں کے پاس تذکیرہ یعنی سفری اجازت نامہ ہونالازمی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چیئرمین نیب کیلئے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے تجویز کردہ نام سامنے آگئے

نیب کےنئے چیئرمین کی تعیناتی کےلیے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سےمتعدد…

پنجاب اور بلوچستان میں چھٹیوں کے بعد سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے

ملک بھمیں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کےبعد پنجاب، بلوچستان…