پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رحجان دیکھنےمیں آیا،پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں آج مجموعی طور پر 11 پوائنٹس کا اضافہ ہواآج کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈکس 47ہزار 123 پوائنٹس کی سطح پر تھا،ایک وقت میں 100 انڈکس 47ہزار 272 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم اسکے بعداس میں کمی دیکھنے میں آئی۔جب کارروباری دن کااختتام ہوا تو 100 انڈکس 47ہزار135 کی سطح پر تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایف آئی اے کی کارروائی،ملکی وغیرملکی کرنسی برآمد

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے خفیہ اطلاع پر کراچی…

ملک میں دواؤں کے بحران کا خدشہ، وزارت صحت نے وزارت خزانہ کو خط لکھ دیا

وزارت صحت کےحکام کےمطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی سفارش پر…

پاکستان نے روسی رعایتی تیل کا پہلا آرڈر دیدیا

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ روس سے رعایتی…

روپےکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ…