ندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ سات ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 771 روپے کم ہوکر 92ہز ار250 روپے ہوگئی ہےعالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 17 ڈالر کم ہوکر 1730 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ISI official martyred, others injured in South Waziristan

An official of the Inter-Services Intelligence (ISI) was martyred and seven other…

اسلام آباد: نامعلوم ملزمان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، 2 جاں بحق

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مسلسل دوسرے روز فائرنگ کے واقعے نے…

ہمسائے نے 7 سالہ بچی کو ورغلا کر ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

مظفر گڑھ :60 سالہ ہمسائے نے 7 سالہ معصوم بچی کو ورغلا…