سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں کل 9 اگست سے لاک ڈاؤن ختم کرنےکا فیصلہ کیا ہےکاروبار کےاوقات رات 8 بجے تک کرنےکی تجویز پیش کی گئی ہے جبکہ ریسٹورنٹس میں آؤٹ ڈور ڈائننگ کھولنے اور شادی کی تقاریب کھلی جگہ پر کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیاگیا تاہم اسکولوں کو فی الحال دس دن مزید بند رکھاجائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا،اجلاس کیلئے…

Lahore Bar bans police entry in courts

Following the arrest of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) senior vice president Sher Afzal…

بچپن میں 5 سال تک جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا،کنگنا رناوت

اداکارہ کنگنا رناوت نےاپنے شو “لوکس اپ” میں انکشاف کیاکہ جب وہ…