کوئٹہ : مقامی عدالت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اور سابق ایس ایس پی آپریشنز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ اندراج مقدمہ کیلئے اپوزیشن ارکان نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ اپوزیشن ارکان کا الزام ہے کہ 18 جون کو بجٹ اجلاس کے موقع پر اپوزیشن ارکان کو بکتر بند گاڑی مار کر زخمی کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Rupee falls further against US dollar as political woes persist

Karachi: The US dollar continued its upward trend against the rupee for…

اسلام آباد پولیس کے بریسٹا کیفے پرچھاپہ

سوشل میڈیا پر شہری کی معلومات پر اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ…

اسلام آباد: نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل کے واش روم سے طالبعلم کی لاش بر آمد

اسلام آباد کی  نجی یونیورسٹی کے واش روم سے سی ایس فرسٹ…

چترال میں آرین دور کی 3 ہزار سال پُرانی قبریں دریافت

چترال میں 3 ہزار سال پرانی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔راجیکٹ ڈائریکٹرعبدالحمید کےمطابق…