افغانستان کی موجودہ صورتحال کے باعث امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایت کی ہےامریکی سفارتخانے نے کہا ہے کہ افغانستان میں مقیم امریکی شہری فوری طور پر دستیاب پروازوں کے ذریعے افغانستان چھوڑ دیں۔امریکہ کے بعد برطانیہ نے بھی اپنے شہریوں کو فوری طور پر افغانستان چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

معروف فٹ بالر رحیم اسٹرلنگ کی وفاداریاں چیلسی کے سپرد

انگلینڈ کے معروف فارورڈ رحیم اسٹرلنگ کی وفاداریاں چیلسی نے 50 ملین…

پاکستان میں آنےوالاسیلاب آپ کیلئےایک واضح مثال ہے,گریٹا تھنبرگ کا عالمی برادری کو انتباہ

سوئیڈن کی 19 سالہ ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ نےکہا ہے کہ پاکستان…

امریکا میں موجود افغان سفارتخانے اور قونصلیٹ بند ہو گئے

امریکا میں موجود افغان سفارتخانےاور قونصلیٹ نے اپناکام بند کرتےہوئے املاک کی…

چمپئینز لیگ کے فائنل میں جعلی ٹکٹوں کی فروخت

فرانس کے نیشنل اسٹیڈیم میں لیور پول اور ریال میڈرڈ کے مابین…