لاہور: نامزد صوبائی وزیر ملک اسد کھوکھر کے بھائی ملک مبشر کھوکھر کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی۔ملک اسد کھو کھر کے بھائی ملک مبشر کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں مانووال چوہنگ لاہور میں ادا کی گئی۔ عزیز و اقارب سمیت اہم سیاسی اور سماجی شخصیات نے نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعا کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ن لیگ،پی یی سمیت سب کااتفاق ہےکہ منحرف ارکان کے ووٹ گننےکافیصلہ اسپیکرکریں گے:فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ اس پراتفاق ہےکہ…

Pakistan likely to receive additional $2.5b funding for next fiscal year

The Asian Development Bank (ADB) is expected to provide Pakistan with an…