کے پی ایل کا دوسرا میچ آج کوٹلی لائنز اور باغ اسٹیلینز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے میچ میں کوٹلی لائنز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہےگزشتہ روز کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے افتتاحی میچ میں کرکٹر شاہد آفریدی کی قیادت میں راولا کوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کو 43 رنز سے شکست دے دی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کترینہ کے شادی کے جوڑے اور انگوٹھی کی مالیت کتنی تھی؟

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کے لہنگے کی مالیت 17 لاکھ…

یوٹیلٹی اسٹورز نے مختلف برانڈز کے گھی اور تیل مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈز کے گھی اور تیل مہنگا کرنےکا…