امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کاکہنا ہےکہ سد عمر پی ٹی آئی میں اور محمد زبیر ن لیگ میں اس لیے ہم پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اورپی ٹی آئی میں کوئی فرق نہیں سمجھتے۔جماعتاسلامی انتخابات پر یقین رکھتی ہےدھاندلی سے پاک انتخابی نظام پر اتفاق کرنا چاہیے جمہوری نظام میں ارب پتی ہی پارلیمان میں پہنچ سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محمد رضوان ایک سال میں 2 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانیوالے پہلے بیٹر بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نےایک اور عالمی…

بابا گرو نانک کا جنم دن :نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور پہنچ گئے

بھارتی کانگریس کے رہنما اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو بابا گرو…

شادی سے انکار پر 24 سالہ ماڈل قتل

شادی سے انکار پر نوجوان نے 24 سالہ ماڈل گرل کو قتل…

نیب نے شہزاد اکبرکے اثاثہ جات اور جائیدوادوں کا ریکارڈ طلب کرلیا

نیب نےسابق وزیراعظم عمران خان کے سابق وزیر مرزا شہزاد اکبر کے…