ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کورونا ویکسین کی مد میں منظور کیا ہے قرض کی رقم صرف کورونا ویکسین خریدنے کےلیے استعمال کی جائے گی ایشیائی ترقیاتی بینک کے قرض سے پاکستان میں ویکسی نیشن پروگرام کو مستحکم کیا جائے گا قرض سے پاکستان کو تین کروڑ 98 لاکھ لوگوں کی ویکسینیشن میں مدد ملے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مودی سے محبت اور اس کا دفاع کرنے والے ہمیں قومی سلامتی کا درس دیتے ہیں :اسد عمر

اسد عمر نے مودی کا دفاع کرنے والے نوازشریف کے وزیردفاع کوآڑے…

بلاول بھٹو کی تمام توجہ صرف لوٹ مار پر ہے فرخ حبیب

وفاقی وزیرفرخ حبیب نےکہا ہے کہ سندھ میں اندھیر نگری کرپٹ راج…

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

سرینگر: قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی…