Image Credits: Eurasian Times

پاکستان سے ترکی جانے والے طلبہ کیلئے بھی ہوٹل میں قرنطینہ کی پابندی ختم کردی گئی ہے۔پاکستانی سفارتخانے کےمطابق طالب علموں کےقرنطینہ کیلئے استنبول اور انقرہ میں یونیورسٹی کے ہاسٹلز مختص کردیے گئے ہیں، طالبعلموں کو اپنی یونیورسٹی کی رجسٹریشن دکھانی ہو گی جس کے بعد انہیں نجی ہوٹل میں قرنطینہ کی لازمی شرط سے استثنیٰ حاصل ہو جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے شوہر پر ہتھوڑے سے حملہ،ملزم گرفتار

پال پلوسی پر اُن کی رہائش گاہ میں گھس کرہتھوڑے سے پر…

برطانیہ میں گھر سے 61 سالہ خاتون کی ڈھائی سال پرانی لاش برآمد

لندن: برطانیہ میں ایک گھرسے 61 سالہ خاتون کی ڈھائی سال پرانی…

یوکرین میں ایک اور امریکی صحافی ہلاک،برطانوی صحافی زخمی

دی گارجئین کے مطابق امریکی صحافی پیئرز کرزیوسکی فائرنگ سے ہلاک ہو…

مودی برادری کی توہین، راہول کو دو برس قید کی سزا

عدالت نے راہول گاندھی کو 2019 کے ایک ہتک عزت کیس کا…