کے پی ایل کے سلسلے میں مظفرآباد میں موجود سابق کرکٹر وسیم اکرم نےدریائے نیلم پر گندگی کے ڈھیر دیکھ کرکراچی والوں سے معذرت کرلی۔ کہا میں انہیں ہی گندا کہتا آیا ہوں کیونکہ میں سمجھتا تھا کہ ہم کراچی والے ہی زیادہ صفائی کا خیال نہیں رکھتےصرف کراچی والے ہی نہیں بلکہ ہم سارے ہی بڑے گندے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امتحان کے وقت نخرے دکھاؤں تو ایسی سیاست پر لعنت ہے: شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید  نے کہا ہےکہ ساڑھے 3 سال…

پاکستان میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 477 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید11افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی…

Karachi to experience second spell of rain

On Thursday, the Pakistan Meteorological Department (PMD) announced that there would be…