پنجاب حکومت نے محرم الحرام میں  1249 علما کے صوبے میں داخلے پرپابندی عائد کردی۔ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق محرم میں 9ہزار487 جلوس اور 37 ہزار 631 مجالس کی اجازت دی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ 2971 جلوس اور3694 مجالس حساس قرار دی گئی ہیں جبکہ 872 علما کی زبان بندی اور 1249 علما کی پنجاب میں داخلے پرپابندی عائد کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دنیا کے مفاد میں ہے کہ افغانستان کی صورتحال نہ بگڑے، شاہ محمود قریشی

افغانستان نازک صورتحال سےدوچارہے دنیا نے توجہ نہ دی توافغانستان میں انسانی…

Petroleum dealers countrywide strike over low profit margins

According to a report, the Pakistan Petroleum Dealers Association (PPDA) has called…

جہلم میں نجی اسکول کی دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق

جہلم میں نجی اسکول کی دیوار گرنے سے 2 بچے  جاں بحق…

منصورعلی خان نے عمران خان کے حق میں بولنےوالوں کی دھجیاں بکھیردیں

معروف صحافی منصورعلی خان کہتے ہیں کہ چند عمران خان کے ساتھیوں…