مسجد نبویؐ کے امام الشیخ قاری محمد خلیل انتقال کر گئے ہیں، ان کی نماز جنازہ آج نماز مغرب کے بعد مسجد نبویؐ میں ادا کی جائے گیوہ الشیخ قاری محمد خلیل اسلام کی پہلی مسجد قباء کے امام بھی رہ چکے ہیں، اور گزشتہ کئی سالوں سے مسجد نبویؐ میں بطور امام خدمات انجام دے رہے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے

نائب گورنر ریاض شہزادہ محمد بن عبدالرحمان بن عبدالعزیز نے میاں محمد…

سری لنکا سےشکست،افغانستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا نےاہم میچ…

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو 20 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے

آریان خان کو 20 سال تک کی سزا ہو سکتی ہے آریان…

سری لنکا: صدارتی محل سے سونے کی اشیاء چرانے والے3 مظاہرین گرفتار

سری لنکا کی پولیس نے 3 مظاہرین کو حراست میں لےلیا گرفتار…