اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کیجانب سے قائم کی گئی خصوصی کمیٹی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، ان کے بیٹے اور جس شخص کو تحریک انصاف کا ٹکٹ ملا ہے اسے طلب کرے گی۔کمیٹی کاپہلااجلاس کل ہوگا اور اس حوالے سے اسلم بھوتانی نے کہا کہ ثاقب نثار کو اپنا دفاع یا مؤقف رکھنے کا پورا موقع دیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.