کیرالا میں شنکارا نامی کشتی نے خلاف قانون رات کےوقت مسافروں کےرش کودیکھتے ہوئےگنجائش سےزیادہ لوگ لیکر سفرشروع کیاتھا کہ ضلع مَلاپورم میں تانور کے ساحل کے قریب کشتی کو واقعہ پیش آگیا۔ 25 افراد کی گنجائش والی کشتی میں 50 سےزائد لوگ سوار کیےگئے تھے۔بچوں اور عورتوں سمیت 21 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیںلاپتا افراد کی تلاش کاکام جاری ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.