پولیس کےمطابق تھانہ ٹاؤن شپ حدود سےدھماکا خیز مواد، کارتوس اور یوریابرآمد کرلیا گیا۔ دھماکا خیز مواد میں 3 کلو بارود، 3 کلو یوریا کھاد، سیفٹی فیوز، کارتوس اور لوہے کے ٹکڑے شامل ہیںبارودی مواد کو دہشت گردی کی غرض سے چھپایا گیا تھا اور نامعلوم دہشت گردوں نے موقع پاتے ہی مواد کو دہشت گردی کے لیے استعمال میں لانا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور:زیورات کی دکان سے 5 کروڑ روپے مالیت کے زیور چوری

سندر کےعلاقے میں چوری کی واردات نجی سوسائٹی میں واقع زیورات کی…

کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا

کراچی چڑیا گھر میں الفائیڈ نامی گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ…

بابوسر ٹاپ اور اطراف میں موسم خزاں کی پہلی برف باری

ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی…

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سستا

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 93 روپے…