وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وہ حکومت اب نہیں آئے گی جس نے چار سال معیشت تباہ کی گزشتہ حکومت نے تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری کی، اب فرح گوگی اور بشریٰ بیگم کیلئے نہیں صرف عوام کیلئےبجٹ بنےگافارن فنڈڈ ایجنٹ توشہ خانہ، فارن فنڈنگ اور ٹیریئن کیس سےبچنےکے لیے سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی ایم ایف سے جان چھڑوانے کیلئے دیرپا منصوبہ بندی کی جائے,راجہ ریاض

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہاکہ آئی ایم ایف سے…

والٹن روڈ، قربان سکول کے قریب دکان سلنڈر دھماکہ

 والٹن روڈ، قربان سکول کے قریب ایل پی جی گیس ریفلنگ کی…

شہباز گل کے کیس میں تشدد نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز گل کے کیس میں تشدد…

عمران خان کی ’مرغی پال سکیم‘دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں

 راولپنڈی ڈویژن میں سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے شروع کی…