سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور سمیت مختلف شہروں میں کارروائی کے دوران 11 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا جن کا تعلق کالعدم القاعدہ، داعش اور کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے۔گرفتار دہشتگردوں میں مہتاب، طارق، گل اعظم، معاویہ، عماد، وارث، جبار شامل ہیں جن کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، دستی بم اور ڈیٹونیٹرز برآمدکیے گئے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.