امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 2.76 ڈالر کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد فی بیرل قیمت 71.34 ڈالر ہوگئی ہے۔برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت بھی بڑھ گئی، جو2.91 ڈالر اضافے کےبعد فی بیرل قیمت بڑھ کر 75.41 ڈالر ہوگئی۔واضح رہے کہ امریکاکےڈیفالٹ ہونے کےخدشات کےسبب ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی تھی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.