یہ واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا جس میں امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز پر تھا جو جنوبی کوریا میں ایک بڑے امریکی فوجی اڈے کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔امریکی فوج نےتصدیق کرتے ہوئے بتایاہےکہ طیارہ آٹھویں فائٹر ونگ کے لیے تھا جو ہفتے کی صبح تقریباً 9:45 بجے اوسان ائیربیس کے قریب کھیتوں میں گرکر تباہ ہوگیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.