لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا ہے۔  شہر بھر میں مزارات ، سینما ہالز، جمز اور پارکس بند کر دئے گئے ہیں۔  نوٹی فکیشن کے مطابق 8 اگست سے شہر بھر میں شادی ہالز بھی بند ہو جائیں گے۔ہفتہ اور اتوار کو تمام کاروبارہ مراکز بند رہیں گے۔ سرکاری اور نجی اداروں میں ملازمین کی حاضری 50 فیصد ہو گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او)  لاہور فیاض احمد دیو…

Covid-19: Pakistan’s positivity rate drops further

According to statistics released by the National Command and Operation Centre (NCOC)…

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وفاقی کابینہ اجلاس میں 22 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا ،کابینہ…

Govt forms committee to analyse Covid-19 JN.1 variant

The Punjab health ministry has formed a committee to analyse the new…